Punjab Study Sindh Study Pak Study Pak Study Library Pk Notes پاک اسٹڈی اردو
Intermediate Exam Date Sheet 2013 Punjab-University-b.com-datesheet-2013

Author Topic: ڈاؤیونیورسٹی کا مالی بحران سنگین، ملازمین تنخواہوں سے محروم  (Read 2254 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3720
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

کراچی: مالی گرانٹ میں کٹوتی سے ڈاؤیونیورسٹی کا مالی بحران سنگین، ملازمین تنخواہوں سے محروم
کراچی: گورنر سندھ عشرت العباد تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ حل کرنے کیلئے اقدامات کریں، ملازمین کا مطالبہ,حکمہ خزانہ نے چند دن قبل ڈاؤ یونیورسٹی کی مالی گرانٹ700 سے کم کرکے350ملین کردی تھی,محکمہ خزانہ نے ڈاؤ یونیورسٹی کی مالی گرانٹ  نصف کرکے350ملین کی رقم سندھ یونیورسٹی کو منتقل کردی تھی,حکمہ خزانہ نے ڈاؤ یونیورسٹی کو رواں مالی سال کی گرانٹ میں سے پہلی سہ ماہی کی قسط جاری نہیں کی جس سے مالی بحران سنگین ہوگیا,ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف عید الفطر کے تیسرے روز احتجاج کا اعلان کردیا

PakStudy :Yours Study Matters