Punjab Study Sindh Study Pak Study Pak Study Library Pk Notes پاک اسٹڈی اردو
Intermediate Exam Date Sheet 2013 Punjab-University-b.com-datesheet-2013

Author Topic: گومل یونیورسٹی کی طالبہ موبائل فون رکھنے پر بھائی کے ہاتھوں قتل  (Read 1500 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3720
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
گومل یونیورسٹی کی طالبہ موبائل فون  رکھنے پر بھائی کے ہاتھوں قتل
ڈیرہ اسماعیل خان :خیبر پختواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ وانڈھ کھوکوالہ تھانہ صدر میں موبائل فون رکھنے کی پاداش میں بھائی نے جوان سالہ بہن کو فائرنگ کردیا، تفصیلات کے مطابق ۱۹ سالہ کنیزاں بی بی جو گومل یونیورسٹی کی طالبہ تھی، گھر کے کام  کاج میں مصروف تھی کہ اس کا بھائی ملک محمد امیر ولد محمد اسلم کھور، گھر میں داخل ہوا، اور بہن کے پاس موبائل فون دیکھ  کر  مشتعل ہوگیا، اور پستول سے فائرنگ کرکے اپنی بہن کو ابدی نیند سلادیا

PakStudy :Yours Study Matters