Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

balochistan board matric date sheet 2018

Offline AKBAR

  • *****
  • 3897
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
balochistan board matric date sheet 2018
« on: January 23, 2018, 06:01:09 PM »
balochistan board matric date sheet 2018

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے اس سال ۲۰۱۸ کے سالانہ امتحانات برائے کلاس نہم و دہم ۲۰ فروری سے شروع ہونگے
ان امتحانات کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ ابھی جاری نہیں ہوئی۔ یہ ڈیٹ شیٹ آئندہ چند روز میں بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری ہونگی۔
بورڈ کی جانب  سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں بھی ڈیٹ شیٹ کی پرنٹ شدہ کاپی ارسال کی جائے گی۔
امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ وطالبات کی رول نمبر سلپ فروری دوسرے ہفتے سے جاری ہوگی۔
اگر کسی طالب علم کو پندرہ فروری تک رول نمبرسلپ موصول نہ تو وہ فوری بورڈ آفس رابطہ کریں۔
کسی بھی سوال یا معلومات کے لئے آپ بورڈ کی سرکاری  ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا پھر  اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔
http://www.bbiseqta.edu.pk/