Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا اجلاس طلب

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا اجلاس طلب
« on: September 16, 2008, 05:50:59 PM »

 
جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا اجلاس طلب
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے مالی معاملات پر غور کے لیے سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس 20 ستمبر کو شام 6 بجے طلب کر لیا گیا ، جس کی صدارت جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کریں گے اور ڈائریکٹر فنانس خصوصی دعوت پر شریک ہوں گے۔ اجلاس میں مالیاتی و منصوبہ بندی کمیٹی کے اجلاس کی توثیق اور اصل اخراجات برائے 2006-2007ء اور نظرثانی شدہ بجٹ کے تخمینے مالی سال برائے 2007-2008 اور میزانیہ 2008-2009 کے تخمینہ جات اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دی جائے گی۔ اس کے علاوہ جامعہ کے دیگر مالی معاملات اور مسائل پر بھی غور کیا جائے گا۔



شکریہ جنگ