Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

جامعہ کراچی ایم اے پریویس انگریزی اور اسلامک اسٹیڈیز بیرونی کے نتائج

Offline گل

  • **
  • 1045
  • +1/-2
  • Gender: Male

 
  جامعہ کراچی ایم اے پریویس انگریزی اور اسلامک اسٹیڈیز بیرونی کے نتائج
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہٴ امتحانات نے ایم اے پریویس انگریزی اور اسلامک اسٹیڈیز (بیرونی) امتحانات برائے 2007ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ انگریزی میں شرکت کے لیے830 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی، 640 نے شرکت کی، 21 پاس، 619 فیل اور نتیجہ صرف 3.20 فیصد رہا۔ اسلامک اسٹیڈیز کے امتحانات میں شرکت کے لیے943 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی، 843 نے شرکت کی، 354 کامیاب اور484 ناکام ہوئے۔ نتائج کا تناسب 42.59 فیصد رہا۔ دریں اثناء جامعہ کراچی تاحال ایم اے سیاسیات اور معاشیات کے نتائج کا اعلان نہیں کرسکی ہے۔ ”جنگ“ کو معلوم ہوا ہے کہ ان دونوں شعبوں کے اساتذہ نے امتحانی کاپیاں ابھی تک چیک نہیں کی ہیں جس کی وجہ سے نتائج میں تاخیر ہو رہی ہے۔




شکریہ جنگ