Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>
11th Class Result 2019 Faisalabad:فیصل آباد
|11th Class Result 2019 Bahawalpur:بہاولپور
|11th Class Result 2019 Multan:ملتان
|11th Class Result 2019 DG Khan:ڈی جی خان
|11th Class Result 2019 Sahiwal:ساہیوال
|11th Class Result 2019 Sargodha:سرگودھا
|11th Class Result 2019 Gujranwala:گوجرانوالہ
|11th Class Result 2019 Rawalpindi:راولپنڈی

آئل ایكسپیلر﴿تیل نكالنے كا كارخانہ﴾

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
پاكستان كے مختلف دیہی علاقوں میں بہت سی اقسام كے تیل دار بیج پیدا

ہوتے ہیں ۔مثلاً سرسوں ،تارا میرا،سورج مكھی،بنولہ،توریا وغیرہ دیہی علاقوں

میں چھوٹے لیكن ہر قسم كے آئل ایكسپیلر لگانے كی بہت گنجائش ہے كیونكہ

پاكستان میں مختلف قسم كے تیلوں كی بہت ضرورت ہے اور آپ كوئی بھی تیل

نكالنے كا كارخانہ لگائیں اس كی پیداوار كی كھپت نہایت آسانی سے بہت

مناسب نرخوں پر ہوجائے گی۔لیكن یاد ركھیں كہ آپ اپنے علاقوں میں تیل نكالنے

كا ایسا كارخانہ لگائیں جس كے تیل نكالنے كے بیج مقامی طور پر با آسانی اور

كم نرخوں پر دستیاب ہوں ۔