Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

آرٹ کے طلبہ داخلہ فارم 10 اکتوبر تک جمع کرادیں

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1

 
آرٹ کے طلبہ داخلہ فارم 10 اکتوبر تک جمع کرادیں
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر سینٹر آف ایکسلینس آرٹ اینڈ ڈیزائن میں نئے سال میں بیچلر آف ڈیزائن‘ بیچلر آف آرٹ‘ بیچلر آف آرکیٹکچر‘ بیچلر آف کمیونی کیشن ڈیزائن اور ٹیکسٹائل کے داخلہ فارم 22 ستمبر سے سینٹر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔




شکریہ جنگ
............
 

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں