Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

عملے کی تعیناتی کے بغیر تین کالجوں میں طلبہ کے داخلے قابل افسوس ہیں، سپلا

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1

عملے کی تعیناتی کے بغیر تین کالجوں میں طلبہ کے داخلے قابل افسوس ہیں، سپلا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنماؤں پروفیسر منظور حسین چشتی، پروفیسر اطہر حسین مرزا اور پروفیسر افتخار محمد اعظمی نے مشترکہ بیان میں کراچی کے تین کالجز میں عملے کی تعیناتی کے بغیر طلبہ کے داخلے کرنے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کالجز میں کامرس کے طلبہ کو داخلہ دیا گیا ہے جن کا پلیسمنٹ رزلٹ آئے ہوئے بھی عرصہ ہوگیا اور طلباء و طالبات کا ان حالات میں پریشان ہونا ایک لازمی بات ہے۔ سپلا کے رہنماؤں نے وزیر تعلیم اور چیف سیکریٹری سے مطالبہ کیا ہے کہ کیپ کے فنڈ میں مبینہ خورد برد کرنے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی بنائی جائے۔




شکریہ جنگ
............
 

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں