Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>
11th Class Result 2019 Faisalabad:فیصل آباد
|11th Class Result 2019 Bahawalpur:بہاولپور
|11th Class Result 2019 Multan:ملتان
|11th Class Result 2019 DG Khan:ڈی جی خان
|11th Class Result 2019 Sahiwal:ساہیوال
|11th Class Result 2019 Sargodha:سرگودھا
|11th Class Result 2019 Gujranwala:گوجرانوالہ
|11th Class Result 2019 Rawalpindi:راولپنڈی

Sohail Ahmad Mughal were Admitted to Hospital Due to Very Serious Heart Problem.

Offline Ray Kashif

  • **
  • 78
  • +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok
لاہور، کراچی(پاک سٹڈی نیوز)کراچی یونیورسٹی ایل ایل بی پارٹ ون کے سٹوڈنٹ سہیل احمد مغل کو دل کی تکلیف کے باعث ایک بار پھر پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال لاہور میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ آج صبح جب وہ نجی نیوز چینل کے
 ایک پروگرام میں شرکت کرنے کےلیے لاہور سے کراچی جارہے تھے تو ڈائیو بس ٹرمینل پر پہنچتے ہی دل کی تکلیف کے باعث بے ہوش ہوگئے انہیں ریسکیو 1122 کے ذریعے فوری پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال لاہور منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت تاحال تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
واضح رہے سہیل احمد مغل گزشتہ سال سپتمبر 2014 میں بھی ہارٹ اٹیک کے باعث میو ہسپتال لاہور اور پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال میں کئی روز زیر علاج راہ چکے ہیں جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا تھا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل نہ کرنے اور میڈیسن ٹائم پر نہ کھانے کی وجہ سے دوبارہ سہیل مغل کی حالت خراب ہوئی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انہیں اگلے کئی روز تک مکمل بیڈ ریسٹ کی ضرورت ہے۔
سہیل احمد مغل کراچی یونیورسٹی میں ایل ایل بی پارٹ ون کے سٹوڈنٹ ہیں اور ایک نجی نیوز چینل میں بطور اینکر ایک پروگرام بھی کرتے ہیں جو ان کی صحت یابی تک معطل رہے گا۔
...