Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>
11th Class Result 2019 Faisalabad:فیصل آباد
|11th Class Result 2019 Bahawalpur:بہاولپور
|11th Class Result 2019 Multan:ملتان
|11th Class Result 2019 DG Khan:ڈی جی خان
|11th Class Result 2019 Sahiwal:ساہیوال
|11th Class Result 2019 Sargodha:سرگودھا
|11th Class Result 2019 Gujranwala:گوجرانوالہ
|11th Class Result 2019 Rawalpindi:راولپنڈی

Sohail Ahmed Mughal was Discharged from Hospital After Treatment.

Offline Ray Kashif

  • **
  • 78
  • +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok
Sr. Crime Reporter & News Anchor Sohail Ahmed Mughal was Discharged from Hospital After Treatment.

سینئر کرائم رپورٹر سہیل احمد مغل کو علاج کے بعد آج ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

سہیل احمد مغل کو ہفتے میں دو سے تین بار چیک اپ کےلیے ہسپتال آنا ہوگا: ڈاکٹرز کی پاک سٹڈی سے گفتگو

پاک سٹڈی کے ممبرز سے سہیل احمد مغل کی صحت یابی کےلیے دعا کی اپیل کرتا ہوں: چوہدری عمران علی

لاہور(پاک سٹڈی نیوز)نجی نیوز چینل کے نیوز اینکر و کرائم رپورٹر سہیل احمد مغل کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ انہیں ابھی ابھی ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل چیک اپ کے بعد گھر جانے کی اجازت دی ہے۔ یاد رہے سہیل احمد مغل کو 2 اگست کی صبح 10 بجے دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال لاہور لایا گیا تھا اور اب انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انہیں اگلے کئی روز تک ہفتے میں دو سے تین مرتبہ چیک اپ کروانے کےلیے ہسپتال آنا پڑے گا۔
 سہیل احمد مغل کے قریبی ساتھی ایم ایس ایف لاہور کے رہنماء چوہدری عمران علی گجر نے پاک سٹڈی نیوز کو بتایا کہ اب ان کی حالت بہت بہتر ہے اور وہ کچھ دن کےلیے اپنے آبائی گاوں اوکاڑہ میں اپنی فیملی کے پاس جارہے ہیں۔
 چوہدری عمران علی گجر نے پاک سٹڈی کے ممبرز سے سہیل احمد مغل کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی بھی اپیل کی ہے۔
...