Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ڈرون کا انوکھا استعمال , شادی کی انگوٹھی لے کر آیا

Offline saima naaz

  • *
  • 12
  • +0/-0
کیلیفورنیا  کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے جوڑے  نے شادی میں ایک دوسرے کو پہنانے کے لئے انگوٹھی بھی ڈرون سے منگوائی۔  ایسے موقع پر دولہے کا دوست کام آیا جس نے ڈرون اڑایا اور انگوٹھی کو تقریب کی جگہ پہنچا کر سب کو حیران کرڈالا۔  واضح رہے کہ ڈرون کے ذریعے شادی کی تقریبات کو چار چاند لگانے کا رواج دنیا بھر میں فروغ پا رہا ہے۔
Regards:- urdu news