Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>
11th Class Result 2019 Faisalabad:فیصل آباد
|11th Class Result 2019 Bahawalpur:بہاولپور
|11th Class Result 2019 Multan:ملتان
|11th Class Result 2019 DG Khan:ڈی جی خان
|11th Class Result 2019 Sahiwal:ساہیوال
|11th Class Result 2019 Sargodha:سرگودھا
|11th Class Result 2019 Gujranwala:گوجرانوالہ
|11th Class Result 2019 Rawalpindi:راولپنڈی

شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کا اجلاس

Offline عادل

  • ****
  • 444
  • +0/-0
  • Gender: Male


شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کا اجلاس
   
خیرپور (پ ر) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی سے ملحقہ ڈگری کالجوں میں انڈر پوسٹ گریجویٹ سطح پر تعلیم کا معیار بلند کرنے کے لئے موثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیلوفر شیخ کی زیر صدارت ہوا۔ اس اجلاس میں موجودہ تعلیمی پالیسی پر نظرثانی کرتے ہوئے اس میں بنیادی تبدیلیاں لانے، یونیورسٹی اور اس سے ملحقہ کالجوں کے درمیان بہتر الحاق قائم رکھنے اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کو موثر اور قابل عمل بنانے کے لئے سفارشات کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔



شکریہ روزنامہ جنگ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 


VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study