Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

حیدرآباد بورڈ کے انٹر سال دوم کے ضمنی امتحانات 4 نومبر سے ہونگے

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1

حیدرآباد بورڈ  کے  انٹر سال دوم کے ضمنی امتحانات 4 نومبر سے ہونگے
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات پروفیسر محمد محسن اتا کے مطابق 4 نومبر سے انٹر سال دوم سپلیمنٹری امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا ۔ پہلا پرچہ انگریزی اور دوسرا اسلامک ایجوکیشن کا لیا جائے گا۔



شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں