Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Government Islamic College Civil Lines Lahore F. A . / F.Sc admissions

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male



Government Islamic College Civil Lines Lahore F. A . / F.Sc admissions

انٹرمیڈیٹ﴿ایف اے، ایف ایس سی﴾ میں داخلہ

گیارہویں جماعت میں داخلہ مندرجہ ذیل گروپوں میں ہو گا۔

الف   پری انجینئرنگ   ب   پری میڈیكل

ج   جنرل سائنس      د   آرٹس

ر   آئی سی ایس

ایك سے زائد گروپس یا مخصوص نشستوں كے لیے الگ الگ درخواستیں دینا ہوں گی۔ كسی ایك گروپ یا قسم كے لیے دی گئی درخواست كسی دوسرے گروپ یا قسم كے لیے قابل قبول نہیں ہو گی۔

جسمانی طور پر معذور ﴿Disable﴾ افراد كے لیے چند نشستیں مخصوص ہیں۔ ایسے امیدوار كسی سركاری ہسپتال كے مجاز ڈاكٹر كا جاری كردہ سرٹیفكیٹ داخلہ فارم كے ساتھ لگائیں۔ حتمی فیصلے كے لئے كالج كی كمیٹی برائے معذور افراد كے روبرو پیش ہونا ہو گا۔