Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

Punjab News in Urdu

Offline saima naaz

  • *
  • 12
  • +0/-0
Punjab News in Urdu
« on: February 02, 2018, 04:41:14 PM »
Punjab News in Urdu
زینب کے قاتل کا ماضی بھی داغدار، شادی شدہ خاتون کے اغوا میں ملوث نکلا
راولپنڈی: ہفتہ 27 جنوری 2018: قصور کی ننھی زینب کے قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران علی کا ماضی بھی جرائم سے بھرپور رہا ہے، راولپنڈی میں ملزم کے ہاتھوں ایک شادی شدہ خاتون کے اغوا کا پرانا کیس سامنے آگیا ہے۔ راولپنڈی کے تھانہ بنی کی پولیس کے مطابق 30 اگست 2017 کو ایک شادی شدہ عورت کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا اور خاتون کے اہلخانہ کی جانب سے معافی دینے کے بعد عمران کی 50 ہزارروپے مچلکے کے عوض ضمانت ہوئی تھی۔