Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

طلبہ پر اسلحہ تاننے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشا

Offline AKBAR

  • *****
  • 3940
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
طلبہ پر اسلحہ تاننے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور
پشاور :اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے ترجمان نے یونیورسٹی کے چیف پراکٹر کی جانب سے طلباء پر اسلحہ تاننے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے
کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے کچھ ارکان یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف میڈیا میں جھوٹی خبریں پھیلانے کے علاوہ کیمپس کے دیگر حلقوں کی تنظیموں کے ساتھ مل کر ا حتجاج مظاہرے کر تے ہیں
جو سراسر غلط اور غیر اخلاقی عمل ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 14 اکتوبر : 2018 کو شائع ہوئی