Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کراچی: میٹرک کے نتائج کا اعلان

Offline AKBAR

  • *****
  • 3881
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کراچی: میٹرک کے نتائج کا اعلان
« on: July 21, 2018, 08:53:48 AM »

کراچی: میٹرک کے نتائج کا اعلان
کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
 امتحان کے نتائج بورڈ کی متعلقہ ویب سائٹ  پر بھی دیکھے جاسکیں ۔
 مزید یہ کہ اپنے امتحان کا نتیجہ امیدوار یونیفائیڈ کوڈ فائیو زیرو فائیوزیرو پر رول نمبر کے ساتھ بھیجنے پر بھی معلوم کیا جاسکے گا۔
میٹرک کے یہ امتحان مارچ اور اپریل میں رواں سال  منعقد ہوئے تھے۔
حوالہ: یہ خبر آج نیوز : میں مورخہ 20 جولائی 2018 کو شائع ہوئی

Offline hammad665

  • *
  • 6
  • +0/-0
  • Gender: Male
    • 12th Class Result
Re: کراچی: میٹرک کے نتائج کا اعلان
« Reply #1 on: July 31, 2018, 03:07:39 PM »
9th Class Science ka Kab Announce Ho Gha