Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

فیصل آباد بورڈ میٹرک 2018 کے نتائج

Offline AKBAR

  • *****
  • 3979
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
فیصل آباد بورڈ میٹرک 2018 کے نتائج
فیصل آباد: نمائندہ پاک اسٹڈی :سہیل سیال سے:فیصل آباد بورڈ  نے  میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2018 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
فیصل آباد میں ڈویژنل پبلک اسکول کی روحما اسحاق چوہدری اور چناب کالج جھنگ کے محمد عمر نے پہلی،
لیبارٹری اسکول زرعی یونیورسٹی کی حرا اکرم اور چنیوٹ اسلامیہ اسکول کی مروہ اصغر نے دوسری
جب کہ ایجوکیٹرز اسکول کی سیمین آصف، اے ڈبلیو گرائمر جڑانوالہ کی مناہل فاطمہ اور ڈویژنل پبلک گرلز اسکول ٹوبہ کی عائشہ نے تیسری پوزیشن لی ہے۔