Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے نتائج

AKBAR

  • *****
  • 3842
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے نتائج
« on: August 21, 2018, 12:11:19 PM »

پشاور : پشاور بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا،
79
 فیصد طالبعلموں نے کامیابی حاصل کی، اسلامیہ کالج کے جان شیر خان نے1014نمبر لیکر پہلی پوزیشن پر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پشاور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج ، پہلی بیس پوزیشنز سرکاری کالجز کے طلبہ نے اپنے نام کیے اسلامیہ کالج کے طالب علم نے میدان مار لیا۔
انٹرمیڈیٹ امتحانات میں 1 لاکھ 4ہزار433 طلبا وطالبات نے حصہ لیا۔ جس میں 82 ہزار444 طلبہ کامیاب۔
21ہزار989 فیل ہوئے۔
پہلی بیس پوزیشنوں پر 27 لڑکیوں سمیت 42 طلبہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
نگران وزیر تعلیم ڈاکٹر سارہ صفدر نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا وطالبات میں اسناد اور انعامات تقسیم کئے۔
6 Aug, 2018 ..24نیوز