Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: وفاق المدارس نے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا  (Read 136 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3774
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
وفاق المدارس نے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا
پشاور :وفاق المدارس نے سالانہ امتحانات 2018کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔
ناظم وفاق المدارس خیبر پختونخواہ مولاناحسین احمد نے نتائج کے بارے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ امسال ملک بھر میں 339816طلبہ نے شرکت کی
 جب کہ صوبہ خیبر پختونخوا سے ایک لاکھ 47 ہزارطلبہ امتحان میں شریک ہوئے ،
ان شرکا میں ملکی سطح پر 28553طلبہ نے کامیابی حاصل کی اور 54283 ناکام ہوئے ،
یوں مجموعی اعتبار سے نتیجہ 84فیصدرہا۔
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 16 مئی 2018ء کو شایع کی گی