Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کوئٹہ بورڈ ایف اے ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات

Offline sb

  • **
  • 22844
  • +5/-0
  • Gender: Female

کوئٹہ  بورڈ ایف اے ،ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات
کوئٹہ:ایف اے ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات23اکتوبر سے شروع ہونگے کنٹرولر امتحانات ثانوی تعلیمی بورڈ کوئٹہ سید عباد اللہ شاہ غرشین کے مطابق ایف اے، ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات 23 اکتوبر سے شروع ہونگے
تمام امیدواروں کو رولنمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں اس کے علاوہ ڈیٹ شیٹ بھی جاری کردی گئی ہے اگر کسی طالب علم کو رولنمبر سلپ نہ مل سکی ہو
تو وہ بورڈ آفس سے ڈپلیکیٹ سلپ حاصل کر لے کنٹرولر امتحانات کا اس حوالے سے کہنا ہے
کہ ہر طالب علم رول نمبر سلپ پر موجود ہدایات کو غور سے پڑھے اگر سلپ میں کسی بھی قسم کی کوئی غلطی ہے تو اسے بورڈ آفس کی امتحانی برانچ سے درست کروایا جا سکتا ھے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 16 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"