Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایم اے اوکالج کی پہلی خاتون پرنسپل نے چارج سنبھال لیا

Offline AKBAR

  • *****
  • 3958
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایم اے اوکالج کی پہلی خاتون پرنسپل نے چارج سنبھال لیا

لاہور: گورنمنٹ ایم اے او کالج میں پہلی خاتون پرنسپل کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر میمونہ مشتاق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
انتظامی روایت کے عین مطابق پروفیسر ظفر جمال کی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈاکٹر میمونہ کو کالج کی سینیئر ترین استاد اور وائس پرنسپل ہونے کی وجہ سے پرنسپل کے عہدے کا چارج دیا گیا۔
ڈاکٹر میمونہ حال ہی میں انگلستان سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کرکے وطن واپسی آئی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 22 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی