Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ پشاور میں نئی تقرریوں کی منظوری

Offline sb

  • **
  • 26696
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ پشاور میں نئی تقرریوں کی منظوری
پشاور: پاکستان سٹڈی سنٹر جامعہ پشاور کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان کی صدارت میں منعقد ہوا ،جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔
 سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام نے سنٹر کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جسے بورڈ نے سراہا۔
 اجلاس میں نئی تقرریوں ، مالیاتی تخمینے اور تین کمیٹیوں کی سفارشات کی منظوری دی گئی ۔اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندےسمیت ملک بھر سے ارکان نے شرکت کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 15ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"