Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں انتہاء پسندی پر سیمینار

Offline sb

  • **
  • 26696
  • +5/-0
  • Gender: Female

پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں انتہاء پسندی پر سیمینار
پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں کوڈ پاکستان اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سے ’’ معاشرے میں بڑ ھتی ہوئی انتہا پسندی کی روک تھام میں نوجوانوں کی تربیت اور کردار‘‘ بارے ایک روزہ سیمینارہوا ۔
جس میں فیکلٹی ممبران اور طلبہ کے علاوہ کوڈ پاکستان کے صدر دلاور خان ، ایم اینڈ ای بابر غنی اور ریسرچ منیجر محسن علی ترک نے شرکت کی۔
 مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو فنون لطیفہ کے فروغ کے ذریعے انتہاء پسندی اور منفی سرگرمیوں سے بچایا جا سکتا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 16ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"