Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان 2018ء پریکٹیکل کا نیا شیڈول

Offline sb

  • **
  • 23942
  • +5/-0
  • Gender: Female

راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان 2018ء پریکٹیکل کا نیا شیڈول
راولپنڈی : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان 2018ء پریکٹیکل کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔
 ترمیم شدہ رول نمبر سلپیں داخلہ فارم پر دیئے گئے پتوں پر ارسال کر دی گئی ہیں۔ فزکس‘ سائیکالوجی‘ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے جو پریکٹیکل 14تا 19نومبر منسوخ ہو گئے تھے‘ اب 5سے 10دسمبر کے دوران ہونگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی  ایڈیشن میں مورخہ  20ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"