Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں 2018-19 کے طلباء سیشن کی تعارفی تقریب

Offline sb

  • **
  • 24420
  • +5/-0
  • Gender: Female

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں 2018-19 کے طلباء سیشن کی تعارفی تقریب
لاہور: جنرل ہسپتال میں میڈیکل کے شعبے میں نئی روایت قائم کرتے ہوئے امیر الدین میڈیکل کالج (پی جی ایم آئی ) ایم بی بی ایس کے 100سٹوڈنٹس کو اساتذہ نے "وائٹ کوٹ"پہنائے۔
اور نئی کلاسوں کا آغاز ہوا۔فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں نئے سیشن کی ایم بی بی ایس سال اول کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے
۔کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں 2018-19 کے سیشن کےطلباء و طالبات کے اعزاز میں سیشن کی تعارفی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 300 سے زائد طلباو طالبات نے حصہ لیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور  ایڈیشن میں مورخہ 20ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"