Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

راولپنڈی اساتذہ کی کم حاضری پر21سکولوں کے سر براہوں کونوٹس

Offline sb

  • **
  • 23753
  • +5/-0
  • Gender: Female

راولپنڈی  اساتذہ کی کم حاضری پر21سکولوں کے سر براہوں کونوٹس
راولپنڈی : ضلع راولپنڈی کے21سکولوں میں اساتذہ حاضری ٹارگٹ سے کم ہونے پر متعلقہ سکولوں کے سربراہوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا گیا۔ اس سلسلہ میں ڈی او نے متعلقہ سکولوں کے سربرا ہوں کو نوٹس جاری کردیاجن میں گورنمنٹ گرلز سکول صرافہ بازار راولپنڈی، گورنمنٹ ہائی سکول زرعی فارم، گورنمنٹ ہائی سکول مہوٹہ موہڑہ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مسیاڑی، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری چوا خالصہ اور گورنمنٹ ہائی سکول ٹھیکریاں اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گڑھی افغاناں بھی شامل ہیں۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ رالپنڈی  ایڈیشن میں مورخہ 21ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline asad95

  • *
  • 11
  • +0/-0
  • Gender: Male
    • Pakistan Education
This should be happen every year.. There is a need to check and Balance in our education system by Government