Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

بلوچستان بورڈ ایف ایس سی کے آج ہونے والے پریکٹیکلز ملتوی

Offline sb

  • **
  • 22131
  • +5/-0
  • Gender: Female

بلوچستان بورڈ ایف ایس سی کے آج ہونے والے پریکٹیکلز ملتوی
کوئٹہ :کنٹرولر امتحانات بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سید عباداللہ شاہ غرشین کے مطابق آج ہونیوالےایف ایس سی کے پریکٹیکلز عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں عام تعطیل کی وجہ سے ملتوی کر دیئے گئے ہیں
،اب یہ پریکٹیکلز کل ہونگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ21ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"