Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اولڈ راوینیز کے انتخابات اشفاق موہل صدر بن گئے

Offline AKBAR

  • *****
  • 3997
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اولڈ راوینیز کے انتخابات اشفاق موہل صدر بن گئے
لاہور: اولڈراوینز یونین کے انتخابات کا انعقاد گذشتہ روز جی سی یونیورسٹی لاہور میں ہوا جس میں اشفاق موہل نے صدر کی سیٹ پر قاضی آفاق کو شکست دی ۔
جبکہ نائب صدور کی نشستوں پر رانا شہزاد اور سیدہ سعدیہ نے بالترتیب اسجد غنی اور ڈاکٹر شیبا کو شکست دی۔ جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر طیب رضوی نے اسد کو شکست دی ۔جبکہ خزانچی کا انتخاب فرخ پنوں نے جیتا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 26 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی