Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی میں ست رنگی سٹوڈنٹ فیسٹول

Offline AKBAR

  • *****
  • 3875
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی میں ست رنگی سٹوڈنٹ فیسٹول

ملتان:نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی میں ست رنگی سٹوڈنٹ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ۔ فیسٹول میں طلبا نے اپنی تخلیقی صلاحتیوں کا مظاہرہ کیا
 مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی سلمان نعیم تھے انہوں نے کہا کہ انجینئرنگ یونیورسٹی کے مسائل حل کرنے کےلئےتمام ترکوششیں کی جائیں گی
 وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز اوررجسٹرار ڈاکٹر عاصم عمر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انجینئرنگ یونیورسٹی کو اس وقت نئے بلاک کی ضرورت ہے جبکہ لیب کی وجہ سے طلبا کی پی ای سی کی رجسٹریشن رکی ہوئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 2 دسمبر 2018 کو شائع ہوئی