Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

وفاقی اورصوبائی حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں،آئی ایس ایف

Offline sb

  • **
  • 22131
  • +5/-0
  • Gender: Female

وفاقی اورصوبائی حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں،آئی ایس ایف
کوئٹہ: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات میرسجاد مینگل نے کہا ہے کہ آئی ایس ایف پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری حاجی نوید مینگل کی کاوشوں کی بدولت تنظیم تمام صوبوں میں فعال ہورہی ہے
وفاقی اور صوبائی حکومتیں ملک میں تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں کیونکہ قوموں کی ترقی اورخوشحالی میں تعلیم کا اہم کردار ہے آئی ایس ایف بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ تین دسمبر 2018ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"