Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ملتان امتحانات کے داخلہ آن لائن کرانے کا شیڈول

Offline sb

  • **
  • 24255
  • +5/-0
  • Gender: Female

ملتان امتحانات کے داخلہ آن لائن کرانے کا شیڈول
ملتان: پنجاب بورڈ ز کمیٹی آف چیئرمین نے 6مئی سے صوبہ بھر میں شروع ہونے والے انٹر سالانہ امتحان2019ءکے داخلہ فارم وفیس(آن لائن) جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے،
شیڈول کے مطابق امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 16جنوری سے 13فروری تک،دوگنا فیس کےساتھ 14فروری سے 27فروری تک،3گنا فیس کے ساتھ 28فروری سے 7مارچ تک
اور 3 گنا فیس بمعہ 500روپے یومیہ کےساتھ امتحان کے انعقاد سے 10یوم قبل داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ22 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"