Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

وفات پانے والے اور شہداء کے بچے تعلیمی بورڈ کی فیس سے مستثنیٰ

Offline sb

  • **
  • 23659
  • +5/-0
  • Gender: Female

وفات پانے  والے اور شہداء کے بچے تعلیمی بورڈ کی فیس سے مستثنیٰ
پشاور : ابتدائی و ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے اعلان کیا ہے کہ تمام سیکیورٹی ایجنسیوں جن میں پاکستان آرمی ،فرنٹیئر کارپس، پولیس وغیرہ اور وہ سویلین افراد جو نے دہشت گردی کیخلاف جنگ یا دہشت گرد حملوں میں معذور یا شہید ہوئے ہو ں کے بچوں کو فوری طور پر تمام قسم کے بورڈ فیس سے استثنیٰ حاصل ہو گا‘
تا کہ ان کی پڑھائی میں کوئی معاشی رکاوٹ نہ آسکے۔ مستند کاغذات پیش کرنے سے جس سے شہادت ڈکلیئر ہو سے سہولت سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 11 جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"