Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایف اے ،ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات کے نتائج کااعلان آج ہوگا

Offline sb

  • **
  • 23402
  • +5/-0
  • Gender: Female

ایف اے ،ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات کے نتائج کااعلان آج ہوگا
کوئٹہ: ایف اے ،ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات 2018کے نتائج کااعلان آج کردیاجائے گا،تفصیلات کے مطابق کنٹرولر بلوچستان بورڈآف انٹر میڈیٹ ایند سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ سید عباداللہ شاہ غرشین کے مطابق ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات 2018کے نتائج کااعلان آج پیر کو کردیاجائےگا،
نتائج بلوچستان برڈ کی ویب سائیٹ پرآج ہی دیکھے جاسکتے ہیں امیدواروں کی مارک شیٹ ان کے دیئے گئے پتے پر ڈاک کے ذریعے ارسال کردی جائے گی
 ڈویژن امپروومنٹ اور مارکس امپروومنٹ کرنے والے امیدوار اپنی پرانی مارک شیٹ بورڈ کی رزلٹ برانچ میں جمع کراکے نئی ڈی ایم سی وصول کر سکتے ہیں ،امیدوار اپنے دیئے گئے ایڈریس پر ڈی ایم سی پہنچنے کاانتظار کریں ،بصورت دیگر متعلقہ برانچ سے رابطہ کیاجاسکتا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 14 جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"