Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>
11th Class Result 2019 Faisalabad:فیصل آباد
|11th Class Result 2019 Bahawalpur:بہاولپور
|11th Class Result 2019 Multan:ملتان
|11th Class Result 2019 DG Khan:ڈی جی خان
|11th Class Result 2019 Sahiwal:ساہیوال
|11th Class Result 2019 Sargodha:سرگودھا
|11th Class Result 2019 Gujranwala:گوجرانوالہ
|11th Class Result 2019 Rawalpindi:راولپنڈی

زکریا یونیورسٹی اسلامی جمعیت کی ریلی

Offline sb

  • **
  • 24732
  • +5/-0
  • Gender: Female

زکریا  یونیورسٹی اسلامی جمعیت کی ریلی
ملتان :اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا کے زیر اہتمام طلبہ حقوق ریلی نکالی گئی ۔ریلی مین کیفے ٹیریا سے شروع ہوکر یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اختتام پذیر ہوئی۔ریلی میں شریک طلبہ نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ۔
یونیورسٹی کا مین گیٹ بند کرکے دھرنا بھی دیا ۔ریلی کی اطلاع ملنے پر یونیورسٹی انتظامیہ کے افسران وہاں پہنچے اور شرکاء سے مذاکرات کئے ۔ترجمان جمعیت جامعہ کے مطابق انتظامیہ نےمطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائیاور عملدرآمد کے لئے چند دنوں کی مہلت مانگی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ باربار درخواستوں کے باوجود یونیورسٹی میں طلبہ کو درپیش مسائل حل نہیں کئے جارہے جس میں سب سے بڑا مسئلہ فیسوںمیں اضافہ ہے جو کہ غریب طلبہ کے ساتھ ناانصافی ہے۔
علاوہ ازیں واصف نعمان کی برطرفی، منشیات کے سدباب سمیت دیگرمطالبات اگر انتظامیہ نے تسلیم نہ کئے تو دوبارہ احتجاج کریں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ  18 جنوری  2019 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"