Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کوئٹہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے افسران کے رویے کا نوٹس لیا جائے،بی ایس او پجار

Offline sb

  • **
  • 23472
  • +5/-0
  • Gender: Female

کوئٹہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے افسران کے رویے کا نوٹس لیا جائے،بی ایس او پجار
کوئٹہ : بی ایس او (پجار) کے صوبائی ترجمان نےبیان میں کہاگیا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے افسران کا رویہ طلباءکے ساتھ درست نہیں آفس کو ذاتی جاگیر سمجھاگیا ہےپسند وناپسند کی بینا د پر کام کیا جاتا ہے ۔
ضروری کام کے سلسلے میں بورڈ آفس جانے والے طلباءکو روز بورڈ آفس کے چکر لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔بیان میں کہا گیا
کہ ایسے افسران کے رویے کا نوٹس لیا جائے طلبا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کرنا قابل مذمت اور نا قابل برداشت ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 23  جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"