Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار ،کنگ ایڈورڈ میں واک کا انعقاد

Offline sb

  • **
  • 23204
  • +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار ،کنگ ایڈورڈ میں واک کا انعقاد
لاہور : پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز شعبہ پبلک ہیلتھ کے زیر اہتمام کینسر کے عالمی دن کی مناسبت سے بریسٹ کینسر بارے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات اور فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔
کینسر کے عالمی دن کی مناسبت سے وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر خالد مسعود گوندل کی قیاد ت میں کینسر سے آگاہی مہم کے سلسلے میں واک کا انعقاد کیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 05 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"