Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ کراچی،طلبہ تنظیموں میں تصادم ،2طلبا زخمی

Offline sb

  • **
  • 23964
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی،طلبہ تنظیموں میں تصادم ،2طلبا زخمی
کراچی: جامعہ کراچی کے ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کے سامنے پیر کی شام دو طلبہ تنظیموں میں تصادم ہو گیا،تصادم میں ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا گیا
جبکہ ڈنڈوں کا بھی آزادانہ استعال ہوا،واقعہ کی اطلاع پر رینجرز موقع پر پہنچی اور علاقے کو کلیئر کروایا،ذرائع کے مطابق رینجرز نے تین افراد کو حراست میں لیا ہے ۔
ایس ایچ او ابو عمیر کے مطابق تصادم کے نتیجے میں دو طلبہ محمود اور اسامہ زخمی ہوئے
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 05 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"