Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

فیسوں میں اضافے کیخلاف ایم اے او کالج کے طلباء کا احتجاج

Offline sb

  • **
  • 23402
  • +5/-0
  • Gender: Female

فیسوں میں اضافے کیخلاف ایم اے او کالج کے طلباء کا احتجاج
لاہور : اسلام پورہ کے علاقہ میں ایم اے او کالج کے طلبا ء نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا،
جس سے ٹریفک کی روانی میں شدید متاثر ہوئی اور کئی گھنٹے تک ٹریفک جام رہی
اور مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا۔ ایم اے او چوک کے اطراف سے ٹریفک بند، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 12 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"