Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

میرٹ برائے سال سوم

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
میرٹ برائے سال سوم
« on: December 05, 2007, 06:33:50 PM »
بی اے/بی ایس سی میں داخلے كا اولین حق صرف ان امیدواروں كا ہے، جنہوں نے ایم اے او كالج سے آئی كام ، ایف اے اور ایف ایس سی كا امتحان پاس كیا ہے اگر ایم اے او كالج كے تمام طلبا كے داخلے كے بعد كچھ نشستیں بچ جائیں تو ان پر گورنمنٹ كی میرٹ پالیسی كے مطابق داخلہ كیا جائے گا۔