Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

وفاق المدارس کے امتحانات جاری،5755طلبہ شریک

Offline sb

  • **
  • 25179
  • +5/-0
  • Gender: Female

وفاق المدارس کے امتحانات جاری،5755طلبہ شریک
400 سے زائد افراد پر مشتمل عملہ امتحانی عمل کی نگرانی اورانتظامات کر رہا ہے
اسلام آباد :اسلام آباد کے 28 مقامات پر وفاق المدارس کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات جاری،5755 طلبہ شریک ہیں،400 سے زائد افراد پر مشتمل عملہ امتحانی عمل کی نگرانی اورانتظامات میں مصروف ہے ،مولانا ظہور احمد علوی اور دیگر علما نے تمام مراکز کا دورہ کیا۔وفاق المدارس اسلام آباد کے امیر مولانا ظہور احمد ، پیر عزیز الرحمن ،مولانانذیر فاروقی،مولانا عبدالغفار،مولانا مفتی عبدالسلام اور دیگر علمائے کرام امتحانی مراکز میں امتحانی عمل کی نگرانی کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری آج وفاق المدارس کے امتحانی مراکز کا دورہ اور میڈیا سے بات چیت کریں گے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاورایڈیشن میں مورخہ 11اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"