Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ زکریا :ٹیچر سے بدسلوکی کیخلاف اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ

Offline sb

  • **
  • 23659
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا :ٹیچر سے بدسلوکی کیخلاف اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ
ملتان:جامعہ زکریا میں ٹیچر سے بدسلوکی کیخلاف اے ایس اے کےزیر اہتمام ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،اس موقع پراساتذہ نے تدریسی بائیکاٹ کیااور ایڈمن آفس کے سامنے احتجاج کیا،ٹیچر زنے مطالبہ کیا
کہ ملزمان کوفوری گرفتار کیاجائے اور انکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر عبدالستار ملک کا کہنا تھا کہ ٹیچرز کے ساتھ اس طرح کے واقعات برداشت نہیں کئے جائیں گے، ملزمان کی گرفتاری نہ کی گئی تو سوموار کو بھی تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 13اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"