Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ملتان انٹر پارٹ سیکنڈ سالانہ امتحانات، آج فزکس کا پرچہ ہوگا

Offline sb

  • **
  • 24275
  • +5/-0
  • Gender: Female

ملتان انٹر پارٹ سیکنڈ سالانہ امتحانات، آج فزکس کا پرچہ ہوگا
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان کے انٹر(پارٹ سیکنڈ)سالانہ امتحانات2019ء جاری ہے،پارٹ سیکنڈکے امتحان میں کل 76 ہزار سے زائد طلبا و طالبات شریک ہیں جبکہ اس حوالے سے 235 امتحانی سینٹر تشکیل دئیے گئے ہیں،گزشتہ روز30.ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے کمپیوٹر سائنس کا پیپر دیا، جبکہ آج امیدوار فزکس کا پیپر دیں گے،امتحانات میں شفافیت اور بوٹی مافیا کے خاتمے کے لیے امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے،جبکہ امتحانات کی مانیٹرنگ کے لیے 4کنٹرول روم قائم کیے گئےہیں ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 11 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"