Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سکولزمیں تعلیم کیساتھ کھیلوں کو بھی مانیٹر کیا جائیگا:سی ای او ایجوکیشن

Offline sb

  • **
  • 23484
  • +5/-0
  • Gender: Female

سکولزمیں تعلیم کیساتھ کھیلوں کو بھی مانیٹر کیا جائیگا:سی ای او ایجوکیشن
ملتان : ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ، ضلعی محکمہ تعلیم اور بہبود آبادی کے اشتراک سے منعقدہ انٹر سکولز گیمز کے سلسلے میں بہترین آرگنائزرز اور سپورٹس ٹیچر ز ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی شمشیر احمد خان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملتان محمد جمیل کامران نے ایوارڈز تقسیم کئے ۔سی ای او ایجوکیشن نے کہا کہ سکولز میں تعلیم کیساتھ کھیلوں کو بھی مانیٹر کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 17 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"