Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

سندھ یونیورسٹی: سنڈیکیٹ کے چارممبران کیلئے الیکشن آئندہ ماہ ہوگا (یعنی ایرپل2008

Offline AKBAR

  • *****
  • 3979
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
[font=NafeesWeb.ttf]
سندھ یونیورسٹی: سنڈیکیٹ کے چارممبران کیلئے الیکشن آئندہ ماہ ہوگا
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ)سندھ یونیورسٹی کی سینڈیکٹ کیلئے یونیورسٹی اساتذہ میں سے 4 ممبران کے لئے الیکشن 30اپریل کو منعقد ہوگا ‘ سندھ یونیورسٹی کے رجسٹرار اورالیکشن آفیسر کی طرف سے جاری کئے گئے الیکشن شیڈول کے مطابق ووٹرز کی اوائلی لسٹ 25مارچ کو جاری کی جائے گی ۔ جس پر اعتراضات 29مارچ تک وصول کئے جائیں گے۔ ووٹرز کی حتمی لسٹ 2اپریل کو جاری کی جائے گی جبکہ نامینیشن فارم 7اپریل کو دوپہر 12بجے تک وصول کئے جائیں گے۔ امیدواروں کی لسٹ 10اپریل2008 کو جاری کی جائے گی جبکہ امیدواروں کیلئے دستبرداری کی تاریخ17اپریل 2008ہوگی اور امیدواروں کی حتمی لسٹ 21اپریل2008  کو جاری کی جائے گی گا۔

نوٹ یہ مضمون جنگ اخبار کی ویب سائٹ سے حاصل کیا گیاہے ۔

[/font]