Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت بلوچستان میں پہیہ جام، شٹر ڈاؤن ہڑتال

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت بلوچستان میں پہیہ جام، شٹر ڈاؤن ہڑتال

گوادر…بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وائس چیئر مین ذاکر مجید کے مبینہ اغوا اور دیگر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف گوادر ،پسنی،جیوانی،تربت ،مند ،تمپ میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی ۔ ہڑتال کی کال بی ایس او آزاد کی جانب سے دی گئی تھی ان شہروں میں تمام کاروباری ادارے مکمل طورپر بند جبکہ ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی ۔کئی مقامات پر ٹریفک بلاک کیاگیا۔ ہڑتال کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔بی ایس او کے وائس چیئر مین ذاکر مجید کو ایک ہفتے قبل مستونگ سے مبینہ طور پر اغوا کیاگیاتھا۔

Offline AMNA CHAUDHARY

  • *
  • 12
  • +0/-0
HI HOW ARE YOU IRAM KAISY HO KUCH BEST SMS SEND KYA KARO MY NUMBER 03017060816
03067060816