Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اوپن یونیورسٹی : 6مختلف مضامین میں 4 سالہ بی ایس پروگرامز متعارف

Offline sb

  • **
  • 23947
  • +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی : 6مختلف مضامین میں 4 سالہ بی ایس پروگرامز متعارف
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پہلی بار چھ مختلف مضامین میں چار سالہ بی ایس فیس ٹو فیس پروگرامز متعارف کرادئیے ہیں ۔ ان میں بی ایس فزکس، بی ایس کمپیوٹر سائنس، بی ایس باٹنی، ریاضی، شماریات اور بی ایس انوائرنمنٹل سائنس شامل ہیں۔سمسٹر خزاں 2019ء کے داخلے اس بار دومرحلوں میں کئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 10 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"