Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>
11th Class Result 2019 Faisalabad:فیصل آباد
|11th Class Result 2019 Bahawalpur:بہاولپور
|11th Class Result 2019 Multan:ملتان
|11th Class Result 2019 DG Khan:ڈی جی خان
|11th Class Result 2019 Sahiwal:ساہیوال
|11th Class Result 2019 Sargodha:سرگودھا
|11th Class Result 2019 Gujranwala:گوجرانوالہ
|11th Class Result 2019 Rawalpindi:راولپنڈی

پنجاب کالجز کی تقریب ، پو زیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم

Offline sb

  • **
  • 24756
  • +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب کالجز کی تقریب ، پو زیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم
سیالکوٹ : پنجاب گروپ آف کالجز کی سالانہ تقریب میں نمایاں پو زیشن حاصل کر نیوالے طلبا وطالبات میں کار ،موٹر سائیکل اور لاکھوں کے نقد انعامات تقسیم کئے گئے ۔گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ 2018کے پوزیشن ہولڈرز کی تقسیم انعامات کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی ۔پنجاب کالج سیالکوٹ کی طالبہ ملیحہ مریم کو میڈیکل میں ٹاپ کرنے پر کار جبکہ محمد قاسم کو جنرل سائنس میں پہلی پوزیشن لینے پر موٹر سائیکل سے نوازا گیا ۔
 انشا شہزادی کو کامرس گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر پچاس ہزار روپے کا انعام دیا گیا ۔ عشا ندیم ،مبشرہ رضا ، عنزہ محمد کو نقد انعامات دئیے گئے ، میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات میں پچاس ہزار کے کئی چیک تقسیم کئے گئے ۔مہمان خصوصی صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن چودھری اخلاق اور ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز اکمل اے رحمن نے انعامات تقسیم کئے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا سیالکوٹ ایڈیشن میں مورخہ 14 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"