Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

نرسنگ سکول کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج کااہم ستون ہے

Offline sb

  • **
  • 26391
  • +5/-0
  • Gender: Female

نرسنگ سکول کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج کااہم ستون ہے
لاہور : کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل ایجوکیشن کے زیر اہتما م (بیسٹ لائف سپورٹ)ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر خالد مسعود گوندل نے نرسز سے اظہارخیال کرتے ہوئے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل ایجوکیشن کی اس کاوش کو سراہا اور کہاکہ نرسنگ سکول کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا اہم ستون ہے اور نرسز کی ٹرینگ یونیورسٹی کی بنیادی ذمہ داری میںسے ایک ہے۔نرسز کی ٹرینگ سے مریضوں کے علاج معالجہ میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے میڈیکل ایجوکیشن کی ڈائریکٹر پروفیسر عائشہ شوکت کو اس ٹرینگ کے انعقاد پر مبارک باد دی اور ان کی ٹیم ڈاکٹر حافظ محمد آصف ، ڈاکٹر غضنفر ، ڈاکٹر احمد، ڈاکٹرذین ، ڈاکٹر فرقان اور دیگر ڈاکٹر صاحبان کی کوششوں کو سراہا۔ ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا  دنیا لاہور 20جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"