Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

Pucit Entry Test Result 2019

Offline AKBAR

  • *****
  • 3967
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Pucit Entry Test Result 2019
« on: August 04, 2019, 10:08:03 PM »
pucit entry test result 2019
پنجاب یونیوسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی داخلہ ٹیسٹ رزلٹ 2019
وہ تمام طلبہ وطالبات جو آج پنجاب یونیورسٹی بی ایس کمپیوٹر سائنس- سوفٹ وئیرانجئرنگ۔ انفارمشین ٹیکالوجی، کے داخلہ ٹیسٹ میں شامل ہوئے تھے ۔
ان کا رزلٹ آج رات کسی وقت یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہونے کا امکان ہے
خیال رہے کہ گذشتہ سالوں میں بعض دفعہ پنجاب یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ کا رزلٹ اگے دن صبح میں بھی جاری ہوتا  رہا ہے  ۔
رات نو بجے رزلٹ جاری کرنے کی اطلاع غلط ہے ۔
پاک اسٹڈی کے نمائندہ کے مطابق آج تقریبا پندرہ ہزار سے زائد طلبہ وطالبات نے امتحان میں شرکت کی ۔ پنجاب یونیورسٹی کے پاس صرف پانچ سوستاون نشستں (557 )  ہیں۔
اس طرح تقریبا 26 -27 میں سے صرف ایک ہی امیداوار کامیاب ہوگا۔
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب ناکافی انتظامات دیکھنے کو ملے ۔ والدین کے بیٹھ کے لئے کوئی انتظام نہیں تھا۔ نہ سایہ دار جگہ ، نہ ٹھنڈا پانی کا انتظام اور نہ کار پارکنگ کا ۔
لاہور میں آج بھی شدید گرمی ، حبس کا راج رہا۔  جس میں طلبہ وطالبات کے ساتھ ان کے امی ابو کا بھی سخت امتحان ہوا۔
پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سرکاری ویب سائٹ کا لنک یہ درج ذیل ہے ۔
https://pucit.edu.pk/entrance-test-result/